: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیلفیر،27فروری(ایجنسی) واشنگٹن ریاست کے دیہی علاقے میں واقع ایک گھر میں ایک بندوق بردار نے چار افراد کو قتل کر دیا اور گھنٹوں چلی کاروائی کے بعد اس نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی. Mason County sheriff میسن کاؤنٹی شیرف کے چیف ڈپٹی Ryan Spurling نے بتایا کہ مسلح شخص
نے جمعہ کو حکام کو فون کرکے بتایا کہ اس نے بیلفیر Belfair قصبے کے قریب اپنے خاندان کی گولی مار کر قتل کر دیا ہے. اس دوران زندہ بچی ایک لڑکی کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. مسلح شخص گھر سے باہر آیا اور اس نے خود کو گولی مار لی.